شامی فوج کا حلب پرکلورین گیس سے حملہ،3 افراد ہلاک

شامی فوج   کے ہیلی کاپٹر نے حلب شہر  پر کلورین گیس سے بھرے  بیرل بم پھینکے  جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے

549776
شامی فوج  کا حلب پرکلورین گیس سے حملہ،3 افراد ہلاک

شامی فوج   کے ہیلی کاپٹر نے حلب شہر  پر کلورین گیس سے بھرے  بیرل بم پھینکے  جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ۔

 مخالفین کے زیر کنٹرول  زبدیہ نامی علاقے پر  ہونے والے اس حملے میں 20 افراد گیس سے بھی متاثر ہوئے جنہیں  اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے ۔

بتایا گیا ہےکہ  ان متاثرین  کو اب  قوت بینائی  میں کمی ،  قے اور نظام  تنفس میں دشواری کا سامنا   ہے ۔



متعللقہ خبریں