اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان

اسرائیل کی جیلوں  میں بند فلسطینی قیدی  بھوک ہڑتال شروع کر رہے ہیں ۔

544613
اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال  شروع کرنے کا اعلان

 

اسرائیل کی جیلوں  میں بند فلسطینی قیدی  بھوک ہڑتال شروع کر رہے ہیں ۔

فلسطینی اسیروں کے کلب کیطرف سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ حماس سے تعلق رکھنے والے 285 قیدی جیل میں اسرائیلی انتظامیہ کی توہین آمیز  پالیسی  اور جابرانہ رویوں کیخلاف احتجاج کی غرض سے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔  اسرائیلی جیلوں میں اسرائیلی قوتوں کی چھا پہ مار کاروائیوں ،تلاشی اور قیدیوں کو دوسری جیلوں میں منتقل کرنے  جیسی پامالیوں کی جا رہی ہیں ۔



متعللقہ خبریں