وزیر اعظم حیدر العبادی کی امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈن فولڈ کیساتھ ملاقات

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے  امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈن فولڈ اور ان کے ہمراہی وفد کیساتھ ملاقات کی ۔

541836

 وزارت عظمیٰ کے دفتر سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم حیدر العبادی نے بغداد کا اچانک دورہ کرنے والے امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈن فولڈ کے ساتھ ملاقا ت کے دوران موصل کو داعش کے قبضے سے چھڑانے کی کاروائی ،دہشت گردی کیخلاف جدوجہد ،عالمی اتحادی قوتوں کی عراق کو حمایت اور امریکہ کیطرف سے سلامتی قوتوں کی تربیت جیسے موضوعات پر بات چیت کی گئی ہے۔ مذاکرات کے دوران  امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈن فولڈ نے اس طرف توجہ دلائی کہ امریکہ دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو وا گزار کروانے کے لیے عراق کی امداد جاری رکھے گا اور دہشت گردی کیخلاف جدوجہد کے معاملے امیں  عراق کی ضروریات کو بھی پورا کرئے گا ۔

وزیر اعظم بن علی یلدرم کل  ترکی کا دورہ کرنےوالے امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈن فولڈ کیساتھ قصر چنکایہ میں ملاقات کریں گے ۔

متعللقہ خبریں