شامی فوج کاعید الفطر کے موقع پر  72 گھنٹوں کے لیے  فائر بندی کا اعلان

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  ثنا ء  کی اطلاع کے مطابق  شامی فوج  نے عید الفطر کے موقع  پرآج دوپہر ایک بجے سے  آٹھ جولائی  2016 رات بارہ بجے تک  72 گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان کیا ہے

524696
شامی فوج  کاعید الفطر کے موقع پر  72 گھنٹوں کے لیے  فائر بندی کا اعلان

شام کی فوج نے عید الفطر کے موقع پر  ملک کے چاروں اطراف  72 گھنٹوں کے لیے  فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  ثنا ء  کی اطلاع کے مطابق  شامی فوج  نے عید الفطر کے موقع  پرآج دوپہر ایک بجے سے  آٹھ جولائی  2016 رات بارہ بجے تک  72 گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔

خبر  میں اس فائر بندی کی تفصیلات فراہ۰م نہیں کی گئی ہیں  اور مخالفین کی جانب سے بھی اس فائر بندی کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں