الخلیل شہر میں 42 نئی یہدی بستیاں تعمیر کرنے کا فیصلہ

وزارتِ اعظمیٰ کے آفس سے جاری کردہ   ااعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ  اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے  تل ابیب میں  ہلاک ہونے والے فلسطینیوں  کو دفن کرنے کے لیے  بھی ایک قبرستان  تیار کرنے  کا فیصلہ کیا گیا ہے

523094
الخلیل شہر میں 42 نئی یہدی بستیاں تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسرائیل  کے وزیرر اعظم  بنیا من نتان یا ہو  اور وزیردفاع  آویگدور  لیبرمین  نے الخلیل شہر میں  42 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی اجات دے دی ہے۔

وزارتِ اعظمیٰ کے آفس سے جاری کردہ   ااعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ  اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے  تل ابیب میں  ہلاک ہونے والے فلسطینیوں  کو دفن کرنے کے لیے  بھی ایک قبرستان  تیار کرنے  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق علاقے کے  باسیوں نے اس قبرستان کی  تعمیر کو رکوانے کے لیے عدلیہ سے رجوع کررکھا ہے۔

اسرائیلی  حکام نے علاقے میں مقیم فلسطینیوں پر عائد ٹیکس  میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں