روسی جنگی طیاروں کی حلب پر بمباری ، سات افراد ہلاک متعدد زخمی

روسی جنگی طیاروں کی شام کے شہر حلب پر بمباری کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ۔

516857
روسی جنگی طیاروں کی حلب پر بمباری ، سات افراد ہلاک متعدد زخمی

 

روسی جنگی طیاروں کی شام کے شہر حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقے پر بمباری کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 روسی طیاروں نے قاطرجی اور عادن تحصیلوں میں کلسٹر بم پھینکےجس کے نتیجے میں  سات شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں  ۔ دریں اثناء  ملبے تلے دب جانے والے دو خاندانوں کو نکالنے کے لیے  امدادی  کاروائیاں جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں