شام: منبج کے اطراف میں شدید لڑائی،نقل مکانی کا خطرہ

شام میں دہشت  گرد تنظیم  داعش کے  زیر قبضہ منبج نامی قصبے  کے اطراف میں شدید لڑائی  جاری ہے  جس کے بعد اقوام متحدہ نے  نقل مکانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

505431
شام: منبج کے اطراف میں شدید لڑائی،نقل مکانی کا خطرہ

شام میں دہشت  گرد تنظیم  داعش کے  زیر قبضہ منبج نامی قصبے  کے اطراف میں شدید لڑائی  جاری ہے  جس کے بعد اقوام متحدہ نے  نقل مکانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

 تنظیم کا کہنا ہے کہ ان جھڑپوں سے  فرار ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار تک  پہنچ سکتی ہے۔

منُبج نامی قصبہ داعش    کو   سامان کی ترسیل کے  حوالے سے  ایک اہم  راستہ  مانا جاتا ہے ۔

 علاقے  کی آبادی  جرابلس اور  مخالفین کے زیر کنٹرول دیگر علاقوں کی جانب نقل مکانی کر رہی ہے۔

 یہ بھی بتایا گیا ہے کہ داعش کے دہشت گرد     ،پناہ گزینوں  کے بھیس میں دیگر علاقوں      کا رخ کر رہے ہیں۔

 اقوام متحدہ کے  حکام کا کہنا ہے کہ  علاقے  سے فرار ہونے والے 20 ہزار  شامی پناہ گزینوں  کی  بنیادی ضروریات پوری کرنےکےلیے  ہمیں فوری طور پر امداد درکار ہے ۔

متعللقہ خبریں