اسرائیلی فوجیوں کی القدس میں دھکم پیل کی وجہ سے 16 فلسطینی زخمی

فسلطینی ہلالِ احمر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق القدس کے علاقے ابو دیس میں دھکم پیل کے دوران اسرائیلی فوجیون کی جانب سے پلاسٹک کی گولیاں اور آنس گیس کا استعمال کیا گیا

475332
اسرائیلی فوجیوں کی القدس میں دھکم پیل کی وجہ سے 16 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوجیوں کی القدس میں دھکم پیل کی وجہ سے 16 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

فسلطینی ہلالِ احمر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق القدس کے علاقے ابو دیس میں دھکم پیل کے دوران اسرائیلی فوجیون کی جانب سے پلاسٹک کی گولیاں اور آنس گیس کا استعمال کیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے علاقے میں رات بھر مداخلت کو جاری رکھا اور فلسطینیوں کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

یہودی آباد کار اکثر و بیشتر اسرائیلی فوجیوں کی آڑ میں علاقے میں حملے کرتے رہتے ہیں۔

دریائے اردن کے مغربی کنارے ، غزہ اور القدس میں ماہ نومبر سے سے اب تک بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔



متعللقہ خبریں