مصرمیں السیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے

مصر میں قومی اتحاد اور آمرانہ نظام حکومت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں

475334
مصرمیں السیسی  سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے

مصر میں قومی اتحاد اور آمرانہ نظام حکومت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

اس اتحاد نے اپنے بیان میں صدر عبدالفتاح السیسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک و قوم کے مفاد میں استعفی دے دیں ۔

واضح رہے کہ ملک میں مختلف سیاسی جماعتی، عدم مفاہمت اور اختلافات کو دور کرتے ہوئے آمرانہ اقتدار کے خاتمے کی متلاشی ہیں۔



متعللقہ خبریں