رامادی میں داعش کیطرف سے قتل کیے جانے والےافراد کی تین اجتماعی قبریں برآمد

عراق کے صوبہ انبارکے شہر رامادی میں داعش کیطرف سے قتل کیے جانے والے فوجیوں اور عام شہریوں کی تین اجتماعی قبریں برآمد ہوئی ہیں ۔

474541

حفاظتی قوتوں کیطرف سے گرفتار کیے جانے والے داعش کے اراکین کے بیان کے بعد المحلاب محلے سے تین اجتماعی قبریں بر آمد کی گئیں ۔ ان قبروں میں اکثریت فوجیوں کی ہے لیکن دو بچوں سمیت 30 شہریوں کی لاشیں بھی موجود ہیں ۔ ان افراد کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے ۔ داعش کے اراکین نے گذشتہ سال رامادی پر قبضے کے بعد ان افراد کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا ۔

متعللقہ خبریں