شام: دو ایرانی فوجی جھڑپ میں ہلاک

خبر کے مطابق ، محمد جبلی اور ابو الفضل راح چمنی نامی دو ایرانی فوجی شامی شہر حلب میں لڑتےہوئے مارے گئے جن کی میتیں تہران لے جا کر دفنا دی گئیں

466413
شام: دو ایرانی فوجی جھڑپ میں ہلاک

شام میں دو ایرانی فوجی ہلاک ہو گئے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی کے مطابق ، محمد جبلی اور ابو الفضل راح چمنی نامی دو ایرانی فوجی شامی شہر حلب میں لڑتےہوئے مارے گئے۔

بتایا گیا ہےکہ ان دونوں فوجیوں کی میتیں تہران لا کر دفنا دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے فوجی شام میں اسد فوج کے ہمراہ جنگ لڑ رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں