النصرہ محاذ کا اہم سرغنہ ابو سقار مارا گیا

خبر ملی ہے کہ دہشت گرد تنظیم النصرہ کے دہشت گرد خالد ابو سقار کو شام کے شہر لازکیہ میں ہلاک کر دیا گیا ہے مگر اس بارے میں مصدقہ اطلاعات کی کمی ہے

465744
النصرہ محاذ کا اہم سرغنہ ابو سقار مارا گیا

دہشت گرد تنظیم النصرہ کے دہشت گرد خلاد ابو سقار کو شام کے شہر لازکیہ میں ہلاک کر دیا گیا ۔

ابو سقار کی نعش کی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے تاہم اس کی موت کے بارے میں تاحال وثوق سے کہنا مشکل ہے۔

یاد رہے کہ ابو سقار نے سن 2013 میں شام میں الفاروق نامی ایک محاذ قائم کیا تھا جس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ شامی فوجیوں کا کلیجہ کھاتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

آخری بار ابو سقار کو عدلیب شہر میں دیکھا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں