پی کےکے کی موصل کو چھڑانے کی تجویز مسترد کردی گئی ہے:دزائی

شمالی عراقی حکومت کے ترجمان سفین دزائی نے بتایا ہے کہ حکومت نے موصل کو داعش سے چھڑانے کےلیے دہشت گرد تنظی پی کےکے کے تعاون کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔

464741

ترجمان نے اس بات کا اظہار اربیل شہر میں اقوام متحدہ کی طرف سے شمالی عراق کو محفوظ ترین علاقہ قرار دینے کی 25 سالگرہ کے موقع پر اخباری نمائندوں سے گفتگوکے دوران کیا ۔

دزائی نے کہا کہ موصل کو دہشت رگدوں سے چھڑانے کےلیے جاری آپریشن میں پی کےکے نے شمولیت کی تجویز پیش کی ہے لیکن حکومت نے اس کی یہ پیشکش ٹھکرادی ہے۔

دزائی نے کہا کہ عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کی قائم کردہ ٹیکنو کریٹ حکومت کی ہم مخالفت کرتے ہیں ۔

متعللقہ خبریں