الانبار میں ہنگامی حالات کا اعلان کرنے کی اپیل

عراق کا شہر انبار جو کہ اسی فیصد حد تک تباہ ہوچکا ہے میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عراقی فورسز کوالیشن کےرکنِ پارلیمنٹ عبدالرحمن ال لویزی نے پارلیمینٹ میں ہونے والی رائے شماری میں الانبار کے ہنگامی حالات والوا علاقہ قرار دینے کی اپیل کی ہے

463639
الانبار میں ہنگامی حالات  کا اعلان کرنے کی اپیل

عراق کا شہر انبار جو کہ اسی فیصد حد تک تباہ ہوچکا ہے میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عراقی فورسز کوالیشن کےرکنِ پارلیمنٹ عبدالرحمن ال لویزی نے پارلیمینٹ میں ہونے والی رائے شماری میں الانبار کے ہنگامی حالات والوا علاقہ قرار دینے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اخلاقی لحاظ سے اس فیصلے پر عمل درامد کرنے کی ضرورت ہے اور وہ حکومت کو اس سلسلے میں قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔

الانبار کا علاقہ دہشت گرد تنظیم داعش اور عراقی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی وجہ بڑی طرح متاثر ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں