اخوان المسلمین نے ملکی انتظامیہ کے خلاف پُر امن طریقے سے اپنی جدو جہد جاری رکھنے کا اعلان کردیا

اخوان المسلمین کی رہبر کونسل کے صدر محمد بدی کے گرفتار کیے جانے کے بعد اس عہدے پر فائض کیے جانے والے محمود عزت نے اپنا ایک تحریر بیان جاری کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں اخوان المسلمین کے بانی حسن ال بنا کی جانب سے عوام

463648
اخوان المسلمین نے ملکی انتظامیہ کے خلاف پُر امن طریقے سے اپنی جدو جہد جاری رکھنے کا اعلان  کردیا

مصر میں اخوان المسلمین نے ملکی انتظامیہ کے خلاف پُر امن طریقے سے اپنی جدو جہد کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اخوان المسلمین کی رہبر کونسل کے صدر محمد بدی کے گرفتار کیے جانے کے بعد اس عہدے پر فائض کیے جانے والے محمود عزت نے اپنا ایک تحریر بیان جاری کیا ہے ۔

انہوں نے اپنے بیان میں اخوان المسلمین کے بانی حسن ال بنا کی جانب سے عوام کی عزت و آزاد کو واگزار کروانے کے لیے مقرر کردہ امن کے راستے پر اپنے سفر کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انقلاب کے تمام اہداف کو حاصل کرنے تک وہ اپنی پُر امن جدو جہد کو جاری رکھیں گے۔



متعللقہ خبریں