یمن: حالیہ جھڑپوں میں 9 افراد ہلاک

باغی حوثیوں اور صدر منصور ہادی کی حامی فوج کے درمیان تعز شہر میں ہو رہی ہیں جہان حوثیوں نے مقامی آبادی پر مارٹر گولوں سے حملہ کر دیا جس میں نو افراد ہلاک ہو گئے

461280
یمن: حالیہ جھڑپوں میں 9 افراد ہلاک

یمن میں ہونے والی جھڑپوں میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ جھڑپیں باغی حوثیوں اور صدر منصور ہادی کی حامی فوج کے درمیان تعز شہر میں ہو رہی ہیں جہان حوثیوں نے مقامی آبادی پر مارٹر گولوں سے حملہ کر دیا ۔

اس واقعے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

یمن کے مختلف علاقوں میں باغی حوثیوں اور حکومت نواز فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔



متعللقہ خبریں