بائڈن متحدہ عرب امارات کے دورے پر

امریکی نائب صدر جو بائیڈن نےمشرق وسطی ممالک کے دوروں کا آغاز متحدہ عرب امارات سے کیا جہاں انہوں نے ابو ظہبی کےولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہایان سے ملاقات کی

446449
بائڈن متحدہ عرب امارات کے دورے پر

امریکی نائب صدر جو بائیڈن نےمشرق وسطی ممالک کے دوروں کا آغاز متحدہ عرب امارات سے کیا ۔

امریکی نائب صدر نے ابو ظہبی کےولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہایان سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر بات چیت ہوئی ۔

بعد ازاں بائڈن نےابو ظہبی میں واقع شیخ زاید جامع مسجد کی بھی زیارت کی ۔

بائیڈن مشرق وسطی کے ممالک کا پانچ روزہ دورہ کر رہے ہیں جن میں اردن،فلسطین اور اسرائیل شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں