اشامی انتظامیہ کی انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت

اشامی انتظامیہ کی انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت

434053
اشامی انتظامیہ کی انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت

شامی انتظامیہ نے زیر محاصرہ 7 علاقوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام اسٹیفان دی مستورا کا کہنا ہے کہ ہم ملکی انتظامیہ کے اس ذمہ داری کو پورا کرنے یا نہ کرنے کا تجزیہ کریں گے۔

شام کا اچانک دورہ کرنے والے مستورا نے شامی وزیر خارجہ ولید معلم سے ملاقات کی جس دوران زیر محاصرہ علاقوں کو انسانی امداد کی ترسیل کا معاملہ زیر غور آیا۔

مذاکرات کے بعد پریس کو اپنے جائزے پیش کرنے والے مستورا نے بتایا کہ شامی انتظامیہ کو تمام تر شامی شہریوں تک اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت دینی چاہیے، آج ہم مذکورہ اجازت کا مشاہدہ کریں گے۔

انسانی امدادی تنظیمین دیر زور، مدایہ، فوا سمیت 7 علاقوں کو امدادی سامان پہنچانے کی تیاریوں میں ہیں۔





متعللقہ خبریں