عراق: بم حملے 10 افراد ہلاک 29 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف مقامات پر بم حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے

433180
عراق: بم حملے 10 افراد ہلاک 29 زخمی

عراق میں ہونے والے بم حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف مقامات پر بم حملے ہوئے ۔

حملوں کا ہدف ایک اتوار بازار اور ہیلتھ سینٹر تھے۔

سکیورٹی کی کمزوری کی وجہ سے بغداد میں ایک تواتر سے تشدد کے واقعات اور بم حملے ہوتے رہتے ہیں۔

عراقی حکام کے مطابق حملوں کے پیچھے دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک گروپوں کا ہاتھ ہے۔



متعللقہ خبریں