مصر: فوجی اقتدار کے34 مخالفین کو سزا دے دی گئی

مصر میں انقلاب مخالف 34 افرادکوتین تین سال قید با مشقتکی سزا سنائی گئی ہے

433384
مصر: فوجی اقتدار کے34 مخالفین کو  سزا دے دی گئی

مصر میں انقلاب مخالف 34 افرادکوتین تین سال قید با مشقتکی سزا سنائی گئی ہے ۔

عدالت نےان افرادپراقدام قتل، اسلحہ استعمال کرنےاورملکی امن و امان کو بگاڑنےکاجرم ثابت کرتےہوئے یہ سزا دی ہے ۔

واضح رہے کہ جولائی سن 2013 میں فوجی اقتدار کے ملک پر قابض ہونےکی مخالفت میں مصر کے متعدد شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے تھے جن میں ملوث افرادکوملکی عدالتیں گا ہے بگاہے سزاوں کا حکم سنارہی ہیں۔



متعللقہ خبریں