دمشق میں بم حملے ، 8 افراد ہلاک

دمشق میں بم حملے ، 8 افراد ہلاک

429536
دمشق میں بم حملے ، 8 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں سرکاری افواج کے زیر کنٹرول علاقے برزے میں بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی کے ساتھ حملے میں ابتدائی اطلاعات کیمطابق 8 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں ۔

اس حملے کے نتیجے میں متعدد رہائشی مکانات اور دکانوں میں آگ لگ گئی جس سے مالی نقصان ہوا ہے ۔ گزشتہ ہفتے بھی دمشق میں شعیوں کی ایک زیارت گاہ سیدی زنیب مقبرے کے قریب دو بم حملوں میں 71 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں