شام میں بائیر بوجاک میں ترکمینوں پر حملوں کا سلسلہ جاری

لازکیہ کے علاقے میں جاری جھڑپیں ترکمین داع اور جبل ایکراد تک پھیل چکی ہیں۔ سرکاری دستوں نے رات قزل داع کے علاقے میں سات دیہاتوں پر فضائی بمباری کی

409720
شام میں بائیر بوجاک میں ترکمینوں پر حملوں کا سلسلہ جاری

شام میں سرکاری دستوں نے بائیر بوجاک میں ترکمینوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
لازکیہ کے علاقے میں جاری جھڑپیں ترکمین داع اور جبل ایکراد تک پھیل چکی ہیں۔
سرکاری دستوں نے رات قزل داع کے علاقے میں سات دیہاتوں پر فضائی بمباری کی ۔
گیوک داع اور آوانی کے دیہاتوں میں فوجیوں اور ترکمینوں کے درمیان جھڑپیں ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
ترکمینوں نے کئی ایک علاقوں میں سرکاری دستوں کی پیش قدمی کو روک دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں