موصل میں ترک دستوں کی بدلی

اڑھائی سال سے موصل میں متعین ترک دستے کی بدلی کے ساتھ ساتھ ٹینک بھی علاقے کو بھیجے گئے ہیں

400982
موصل میں ترک دستوں کی بدلی

عراق کے شہر موصل میں متعین ترک دستوں کی معمول کی تبدیلی سر انجام پائی۔
اڑھائی سالوں سے موصل میں فرائض ادا کرنے والے ترک فوجی دستے میں تبدیلی کے زیر مقصد 150 فوجیوں کو 20 ٹینکوں کی ہمراہی میں باشیکا روانہ کیا گیا ۔
یہ ٹینک پہلی بار علاقے کو بھیجے گئے ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں