روس شام میں دہشتگردوں کی مدد کر رہا ہے:اناطولیہ ایجنسی

روس کا ایک فوجی طیارہ حلب شہر کے شمال میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی ذیلی شاخ پی وائی ڈی کو فوجی امداد فراہم کر رہا ہے

398799
روس شام میں دہشتگردوں کی مدد کر رہا ہے:اناطولیہ ایجنسی

روس کا ایک فوجی طیارہ حلب شہر کے شمال میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی ذیلی شاخ پی وائی ڈی کو فوجی امداد فراہم کر رہا ہے ۔
حال ہی میں اُس نے مذکورہ تنظیم کو 5 ٹن اسلحہ دیا ہے جو کہ ایک پیراشوٹ کے ذریعے شیخ مقصود نامی علاقے میں اتارا گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے گزشتہ ہفتے بھی پی وائی ڈی نے عفرین اور کوبانی کے علاقوں میں مخالفین پر حملہ کر دیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں