روس شرپسندوں کا نہیں مخالفین کا کام تمام کر رہا ہے:امریکہ

شام میں روسی مداخلت پر مخالفین اور مغربی دنیا بالخصوص امریکہ کو شدید اعتراض ہے جن کا خیال ہے کہ روس شام میں انتہا پسند گروہوں کو نہیں بلکہ مخالفین کو نشانہ بنا رہا ہے

416300
روس شرپسندوں کا نہیں مخالفین کا کام تمام کر رہا ہے:امریکہ

دعوی کیا گیا ہے کہ روس نے شام کے ایک دیہات پر فاسفورس بم پھینکا ہے ۔
نور الدین زنگی نامی تنظیم کے سیاسی بیورو چیف محمد یاسر الیوسف نے اناطولیہ ایجنسی سے بات چیت کرتےہوئے بتایا کہ روسی فضائیہ کے ایک طیارے نے عدلیب شہر کے مضافاتی دیہات پر فاسفورس بم پھینکا ہے۔
ماہ ستمبر سے اب تک شام کے مختلف علاقوں پر روس نے متعدد فضائی حملوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
شام میں روسی مداخلت پر مخالفین اور مغربی دنیا بالخصوص امریکہ کو شدید اعتراض ہے جن کا خیال ہے کہ روس شام میں انتہا پسند گروہوں کو نہیں بلکہ مخالفین کو نشانہ بنا رہا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں