استنبول توپ کاپی محل میں قطر نمائش

ترکی اور قطر نے 2015 کو بالمقابل ثقافتی سال منانے کا اعلان کیا ہے ۔

415772
 استنبول توپ کاپی محل  میں قطر نمائش


ترکی اور قطر نے 2015 کو بالمقابل ثقافتی سال منانے کا اعلان کیا ہے ۔
اس دائرہ کار میں استنبول توپ کاپی محل ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں قطر کی ثقافت کو متعارف کروایا جائے گا ۔ یہ نمائش ایک ماہ تک جاری رہے گی ۔ ترکی اور قطر نے سیاسی اور اقتصادی تعلقات کیساتھ ساتھ ثقافتی روابط کو بھی فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلے میں دونوں ممالک میں مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں