حماس کے 4 اراکین سمیت 8 فلسطینیوں کی گرفتاری

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے حماس کے 4 اراکین سمیت 8 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

364931
حماس کے 4 اراکین سمیت 8 فلسطینیوں کی گرفتاری

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے حماس کے 4 اراکین سمیت 8 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔
ان افراد کو بنلوس، کالکیا، البیرا اور الخلیل شہروں سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ اسرائیلی فوجی دریائے اردن کے مغربی کنارے اور القدس میں مختلف الزامات عائد کرتے ہوئے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارتے ہوئے فلسطینوں کو حراست میں لے رہے ہیں ۔
سرکاری اعدادوشمار کیمطابق اسوقت اسرائیلی جیلوں میں6500 فلسطینی موجود ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں