ایرانی مذہبی پیشوا خامنائی کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

امریکہ کے ساتھ علاقائی مسائل پر بات چیت کے بے معنی ہونے کی وضاحت کرنے والے آیت اللہ خامنائی نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ اور ہمارے علاقائی اہداف ایک دوسرے سے مکمل طور پر تضاد رکھتے ہیں

361741
ایرانی مذہبی پیشوا خامنائی کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

ایرانی مذہبی پیشواآیت اللہ خامنائی نے متحدہ امریکہ پر کڑی نکتی چینی کی ہے۔
ایرانی سفیروں اور سفارتکاروں کے ساتھ یکجا ہونے والے خامنائی نے امریکہ پر مشرق وسطی میں در پیش مسائل کے پیچھے مرکزی کردار ادا کرنے کی الزام تراشی کی ہے۔
امریکہ کے ساتھ علاقائی مسائل پر بات چیت کے بے معنی ہونے کی وضاحت کرنے والے آیت اللہ خامنائی نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ اور ہمارے علاقائی اہداف ایک دوسرے سے مکمل طور پر تضاد رکھتے ہیں۔
انہوں نے گزشتہ 4 برسوں سے جاری شام کی خانہ جنگی کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مخالف گروہوں کو بیرونی مالی اور عسکری امداد فراہم نہیں کی جانی چاہیے ، اس مسئلے کا حل انتخابات کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں