شام:اسد نواز فوج نے روس کی مدد سے بعض دیہاتوں پر دوبارہ قبضہ کر

شام کی حقوق انسانی کی تنظیم کے مطابق روسی جنگی طیاروں نے ان علاقوں پر تیس حملے کیے جن کے نتیجے میں حزب اللہ کے زیر قبضہ دیہاتوں کو شامی فوج کا دوبارہ سے کنٹرول حاصل ہو گیا ہے

353445
شام:اسد نواز فوج  نے روس کی مدد سے بعض دیہاتوں پر دوبارہ قبضہ کر

شام میں اسد نواز فوج نے روس کے تعاون سے عدلیب،لازکیہ اور حامہ کے شمال میں واقع بعض دیہاتوں پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔
شام کی حقوق انسانی کی تنظیم کے مطابق روسی جنگی طیاروں نے ان علاقوں پر تیس حملے کیے جن کے نتیجے میں حزب اللہ کے زیر قبضہ دیہاتوں کو شامی فوج کا دوبارہ سے کنٹرول حاصل ہو گیا ہے۔
شامی فوج کا کہنا ہےکہ اس کاروائی کے دوران کثیر تعداد میں بکتر بند گاڑیاں قبضے میں اور مخالفین کے جنگجووں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
اس اثنا میں اقوام متحدہ کے شام کے خصوصی نمائندے اسٹیفن دی میستورا امریکہ اور روس کا دورہ کریں گے کینوکہ ان کے مطابق اس خانہ جنگی کے خاتمے کےلیے دونوں ممالک کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں