بحیرہ ایجئین میں شامی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، 22 افراد ہلاک

بحیرہ ایجئین میں غیر قانونی تارکین وطن کیایک مزید کشتی کے ڈوب جانے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں ۔

350061

شامی مہاجرین کو لے جانے والی 15 میٹر طویل کشتی صبح کے وقت ترکی کے علاقے بودروم کے کھلے سمندر میں غرق ہو گئی ۔ کوسٹ گارڈ نے جائے حادثہ پر فوراً پہنچ کر 249 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں