عراق:مختلف حملوں میں نو افراد ہلاک درجنوں زخمی
عراقی دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے مسلح حملوں میں نو افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے
374701
عراقی دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے مسلح حملوں میں نو افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ، بغداد کے علاقے الدورہ میں نا معلوم افراد نے ایک سابق کمانڈر اور اس کے اہل خانہ کو گولیوں سے بھون کر رکھ دیا ۔
دوسری جانب ایک دیگر علاقے میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔