صدر بارک اوباما کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا ہے کہ صدر بارک اوباما چار ستمبر کو سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے واشنگٹن میں ملاقات کریں گے۔

371308

صدر بارک اوباما اور سعودی فرمانروا مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو مزید تقویت دینے اور شام اور یمن کی صورتحال جیسے موضوعات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں