اقوام متحدہ کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرا ئے گا

نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کا خواب اگلے مہینے پورا ہو رہا ہے ۔

337407
اقوام متحدہ کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرا ئے گا

نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کا خواب اگلے مہینے پورا ہو رہا ہے ۔ اس خواب کی تعبیر دیکھنے کو فلسطینی اور عرب یکساں طور پر بیقرار تھے ۔ اگلے مہینے عالمی ادارے کی عمارت پر لہرانے والے مکمل رکنیت کے حامل ملکوں کے پرچموں کے ساتھ دو مبصر ملکوں کے پرچم بھی لہرائے جائیں گے جو یقینا ایک تاریخی واقعہ ہو گا۔دنیا میں پرچموں کے استعمال کی تاریخ 350 سال قبل مسیح پرانی ہے ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پرچموں کی ہیئت اور شکل و صورت تبدیل ہوتی رہی۔-


ٹیگز:

متعللقہ خبریں