اسرائیلی فوجیوں کیطرف سےہلا ک فلسطینی نوجوان کی نماز جنازہ

اسرائیلی فوجیوں کیطرف سے کل ہلا ک کیے جانے والےفلسطینی نوجوان کو آج نبلوس میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔

380819
اسرائیلی فوجیوں کیطرف سےہلا ک فلسطینی نوجوان  کی نماز جنازہ

اسرائیلی فوجیوں کیطرف سے کل ہلا ک کیے جانے والےفلسطینی نوجوان کو آج نبلوس میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔
21 سالہ رفیق کامل ال تاج کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ انھوں نے انتقام لینے کے نعرے لگائے ۔
فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارےپر گذشتہ روز ہلاک کر دیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں