الزواہری نے ملا منصور کی حمایت کا اعلان کر دیا

القائدہ کے لیڈر آئیمان ال زواہری نے طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور کی حمایت کا اعلان کیا ہے

326632
الزواہری نے ملا منصور کی حمایت کا اعلان کر دیا

القائدہ کے لیڈر آئیمان ال زواہری نے طالبان کے نئے سربراہ ملا اختر منصور کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
زواہری نے سماجی روابط کی ویب سائٹس پر اپنے ایک صوتی پیغام میں اس بات کا اظہار کیا ۔
اس سے قبل اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد زواہری نے ملا عمرکے ہاتھ پر بیعت کرتے ہوئے طالبان لیڈر کے نقش قدم پر چلنے کا عہد کیا تھا ۔
یاد رہے کہ حکومت افغانستان نے چند روز قبل ملا محمد عمر کی دو یا تین سال قبل ہلاک ہونے کی تصدیق کی تھی جسکے بعد طالبان نے ملا اختر منصور کو اپنا نیا لیڈر منتخب کیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں