محمد مرسی کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری

مصر کے معزول صدر مرسی اور ان کے 11 ساتھیوں پو قطر کو خفیہ معلومات منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے

319063
محمد مرسی  کے خلاف مقدمے کی سماعت  جاری

بغاوت کے ساتھ عہدے سے سبکدوش کیے جانے والے صدر مرسی کا کہنا ہے کہ وہ کھانا کھانے کو مسترد کر رہے ہیں اگر کھاتا تو اس سے کوئی جرم سامنےآجاتا۔
مصر میں پہلے منتخب صدر محمد مرسی نے جیل میں " زہر دیے جانے" کی کوشش کیے جانے کا ایما دیا ہے۔
مرسی اور دیگر دس ملزمین کے خلاف " قطر کے نام پر جاسوسی کرنے" کے الزام کے ساتھ مقدمے کی سماعت قاہرہ کی پولیس اکیڈمی میں سر انجام پائی۔
اس مقدمے کے دائرہ کار میں 11 افراد پر " ملک کی خفیہ سروس، وزارت داخلہ اور سرکاری سیکورٹی اداروں کی انتہائی خفیہ معلومات تک رسائی کرتے ہوئے قطر تک پہنچانے کا مورد الزام ٹہرایا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں