داعش کے خلاف امریکہ کے تازہ حملے

امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے داعش کے خلاف شام او ر عراق پر نئے فضائی حملے کیے ہیں جسک ے دوران تنظیم کو کافی جانی نقصانن اٹھانا پڑا

318439
 داعش کے خلاف امریکہ کے تازہ حملے

امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے داعش کے خلاف شام او ر عراق پر نئے فضائی حملے کیے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ اتحادی قوتوں نے شام کے مختلف علاقوں پر چھ حملے کیے ہیں۔
اتحاد نے عراق میں داعش کے تقریباً نو ٹھکانوں پر حملے کیے ۔
اس آپریشن کے سربراہ کرنل وین ماروٹو نے بتایا کہ اتحادی قوتوں کے حالیہ حملوں سے داعش کو رواں ہفتے کے دوران کافی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں