کولیشن قوتوں کا داعش کےٹھکانوں پر حملے

متحدہ امریکہ کی قیادت میں کولیشن قوتوں نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف شام اور عراق میں تیس نئے حملے کیے ہیں۔ کولیشن قوتوں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کولیشن قوتوں نے شام میں 11 فضائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں کے دوران دعاش کے کئی ایک گاڑیوں اور فوجی سازو سامان کو نقصان پہنچایا گیا ہے

311397
کولیشن قوتوں کا داعش کےٹھکانوں پر حملے

کولیشن قوتوں نے داعش کو نشانہ بنایا ہے۔
متحدہ امریکہ کی قیادت میں کولیشن قوتوں نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف شام اور عراق میں تیس نئے حملے کیے ہیں۔
کولیشن قوتوں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کولیشن قوتوں نے شام میں 11 فضائی حملے کیے ہیں۔
ان حملوں کے دوران دعاش کے کئی ایک گاڑیوں اور فوجی سازو سامان کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
حلب اور کوبانی پر کیے جانے والے حملوں کے دوران داعش کئی ایک ٹھکانوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کولشین قوتوں نے عراق میں 19 فضائی حملے کیے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں