مصر کے فریگیٹ پر حملہ

بحر روم میں مصری فریگیٹ کے بحری جہاز پر راکٹ حملہ کیا گیا

345819
مصر کے فریگیٹ پر حملہ

مصر کے فریگیٹ پر حملہ۔۔۔
بحر روم میں مصری فریگیٹ کے بحری جہاز پر راکٹ حملہ کیا گیا۔
مصری فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے مشرقی شہر رفاح کے ساحلوں پر فوجیوں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں فوج کا ساحلی سکیورٹی کا ایک جہاز نذرِ آتش ہو گیا ہے۔
جھڑپ میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا اور واقعے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش کی ماتحت سینا ولایت نامی تنظیم نے قبول کر لی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں