نائیجریا کے زیاریہ شہرمیں بم حملہ ،25 افراد ہلاک

نائیجریا کے زیاریہ شہر کے ایک اسکول میں شناختی کارڈز کے کنٹرول کے دوران بم حملے کے نتیجے میں25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

336193
نائیجریا کے زیاریہ شہرمیں بم حملہ ،25 افراد ہلاک


نائیجریا کے زیاریہ شہر کے ایک اسکول میں شناختی کارڈز کے کنٹرول کے دوران بم حملے کے نتیجے میں25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
خیال کیا جاتا ہے کہ یہ حملہ دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے کیا ہے ۔
دریں اثناء کینیا کے مندیرہ قصبے میں الشباب تنظیم کے دہشت گرد وں نے نصف رات ایک کان پر حملہ کر کے 14 مزدوروں کو ہلاک کر دیا ہے ۔کینیا میں اپنے حملوں میں اضافہ کرنے والی اس تنظیم نے ماہ دسمبر میں بھی 36 مزدوروں کو اور ماہ اپریل میں گریسا یونیورسٹی پر حملہ کر کے 148 افراد کو ہلاک کر دیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں