مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی اداَئیگی کے لیے فلسطینیوں کا جذبہ

تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی مسجد الاقصی میں پہنچنے اور نماز ادا کرنے میں کامیاب ہو ہی گئے

331573
مسجد اقصی  میں نماز جمعہ کی اداَئیگی کے لیے  فلسطینیوں کا جذبہ

تمام تر رکاوٹوں کے باوجود دو لاکھ کے قریب فلسطینی اقصی میں یکجا ہوئے۔
اسرائیل کی مسجد ِ اقصی میں نماز ِ کی ادائیگی کے لیے القدس جانے کے خواہاں فلسطینیوں پر" اجازت نامے کی شرط" بے سود ثابت ہوئی۔
اسرائیل کی طرف سے القدس جانے کے خواہاں فلسطینیوں سے اجازت نامہ طلب کرنے سے سرحدی چوکیوں پر طویل قطاریں بن گئیں۔
سڑکوں کو آمدورفت کے لیے بند کرنے والے اسرائیلی فوجیوں نے بسوں کے علاوہ کسی بھی دوسری گاڑی کو گزرنے کی اجازت نہ دی۔
ان تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی مسجد الاقصی میں پہنچنے اور نماز ادا کرنے میں کامیاب ہو ہی گئے۔
پیدل چلتے ہوئے مسجد تک پہنچنے والے فلسطینیوں نے مسجد کو احاطے کو بھر دیا۔
نماز جمعہ کے بعد گزشتہ برس آگ لگاتے ہوئے ہلاک کیے جانے والے فلسطینی نوجوان کی برسی کے موقع کے حوالے سے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور اس واقع کی مذمت کی۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں