مصر میں بم دھماکہ

ایک پولیس چوکی کے جوار میں پیش آنے والے دھماکے میں خود کش حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا

327408
مصر میں  بم دھماکہ

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مغر ب میں واقع ایک شہر میں بم لادی گاڑی کے دھماکے سے پھٹنے سے 3 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔
ایک پولیس چوکی کے جوار میں پیش آنے والے دھماکے میں خود کش حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔
مصری اٹارنی جنرل حشام برکت بروز سوموار دارالحکومت قاہرہ میں ایک بم حملے میں زخمی ہو گئے تھے اور بعد اسپتال میں دم توڑ گئے تھے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں