اسرائیل کی طرف سے اردن کی سرحد پر آہنی جال

ملک کی جنوبی سرحد پر 30 کلو میٹر تک آہنی جال لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے: وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو

324797
اسرائیل کی طرف سے اردن کی سرحد پر آہنی جال

اسرائیل کی طرف سے اردن کی سرحد پر آہنی تار کا جال۔۔۔
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ ملک کی جنوبی سرحد پر 30 کلو میٹر تک آہنی جال لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
نیتان یاہو نے مزید کہاہے کہ یہ تارک کا جال مصری سرحد اور گولان کی پہاڑیوں پر لگائے گئے جال کی طرح سکیورٹی پروجیکٹ کا ایک حصہ ہے اور یہ جال اردن کی خود مختاری یا پھر ملّی مفادات کو متاثر نہیں کرے گا۔
تار کا یہ جال ایلات شہر سے تیمنا ائیر پورٹ تک لگایا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں