نوری المالکی اور صدر اسد داعش کے جنم کے ذمہ دار ہیں :دیزائی

شمالی عراق کی کردی علاقائی انتظامیہ کے ترجمان سفین دیزائی نے کہا ہے کہ عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی اور صدر اسد کے سخت موقف کیوجہ سے داعش اور دیگر انتہا پسند گروپوں کے جنم لیا ہے ۔

292592

انھوں نے ترکمین ایلی ٹیلیویژن کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران اہم بیانات دئیے ۔انھوں نے کہا کہ ترکی سمیت متعدد ممالک ہمیں داعش کیخلاف جدوجہدکے لیے اسلحہ فراہم کر رہے ہیں اور ہمارے فوجیوں کی تربیت کر رہے ہیں ۔ ہم ترکمینوں کی شمالی عراقی انتظامیہ میں مزید نمائندگی کرنے کے خواہشمند ہیں اور اس کے لیے کرکیوک کی حیثیت کا تعین کرنے کی ضرورت ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں