ترکی امداد نہ کرتا تو ایک ملین ترکمین شہید ہو جاتے: سیمیر حافظ

ان خیالات کا اظہار ترکمین مجلس کے کے اسپیکر سیمیر حافظ نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ترکی بروقت ہماری مدد نہ کرتا تو اس وقت تک ایک ملین ترکمین شہید ہو چکے ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ ترکمینوں کو ملنے والی امداد اور اس امداد کو لانے والے ٹرکوں کو راستے میں روک کر ترکی کو دہشت گردوں کی امداد فراہم کرنے والےملک کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی گئی

298642
ترکی امداد نہ کرتا تو ایک ملین ترکمین شہید ہو جاتے: سیمیر حافظ

اگر ترکی امداد نہ کرتا تو ایک ملین ترکمین شہید ہو جاتے۔
ان خیالات کا اظہار ترکمین مجلس کے کے اسپیکر سیمیر حافظ نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ترکی بروقت ہماری مدد نہ کرتا تو اس وقت تک ایک ملین ترکمین شہید ہو چکے ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ ترکمینوں کو ملنے والی امداد اور اس امداد کو لانے والے ٹرکوں کو راستے میں روک کر ترکی کو دہشت گردوں کی امداد فراہم کرنے والےملک کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ دراصل امدادی ٹرکوں کو روک کر انسانی جرم سرزرد کیا گیا اور ترکمینوں کو ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی۔۔
انہوں نے کہا کہ ترکی نے ترکمینوں کو ہمیشہ ہی مدد کی ہے اور ہمیشہ ہی امدادی سازوسامان روانہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کے بارے میں من گھڑت خبریں پیش کرنے والے دراصل اسد انتظامیہ کی خون ریزی میں برابر کے شریک ہیں ۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں