رائٹر کا زخمی رپورٹر  علاج کی غرض سے ترکی میں

شام میں جاری جھڑپوں میں زخمی ہونے والے رائٹرز کے رپورٹرز خورسان کاتان کو علاج کی غرض سے ترکی لایا گیا ہے۔ صبح کے وقت حلب میں دو گروپوں میں ہونے والی جھڑپوں کی کوریج کرنے والے خورسان کاتان فائرنتگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔

295719
رائٹر کا زخمی رپورٹر  علاج کی غرض سے ترکی میں

شام میں جاری جھڑپوں میں زخمی ہونے والے رائٹرز کے رپورٹرز خورسان کاتان کو علاج کی غرض سے ترکی لایا گیا ہے۔
صبح کے وقت حلب میں دو گروپوں میں ہونے والی جھڑپوں کی کوریج کرنے والے خورسان کاتان فائرنتگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔
شام کے مخالف گروپ کی جانب سے ترکی اور شام کی سرحدوں پر لائے جانے والے کاتان کو کلیس کے اؤنجو پنار سرحدی چوکی پر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا۔
کاتان کی حالت اس وقت تسلی بخش بتائی جاتی ہے ۔ کاتان کو ادانہ کے ایک پرائیوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں