قاہرہ عدلیہ نے اسرائیل کودہشت گرد قراردینے کے مقدمے کوخارج کردیا

مصر میں اسرائیل کو " دہشت گرد مملکت" قرار دینے سے متعلق دائر کیے جانے والے مقدمے کو خارج کردیا گیا ہے۔ عدلیہ کے ذرائع کے مطابق اسرائیل کو " دہشت گرد مملکت" قرار دینے سے متعلق دائر کیے جانے والے مقدمے میں قاہرہ کی عدلیہ نے اس مقدمے کا خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے

288683
قاہرہ عدلیہ نے اسرائیل کودہشت گرد قراردینے کے مقدمے کوخارج کردیا

مصر میں اسرائیل کو " دہشت گرد مملکت" قرار دینے سے متعلق دائر کیے جانے والے مقدمے کو خارج کردیا گیا ہے۔
عدلیہ کے ذرائع کے مطابق اسرائیل کو " دہشت گرد مملکت" قرار دینے سے متعلق دائر کیے جانے والے مقدمے میں قاہرہ کی عدلیہ نے اس مقدمے کا خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قاہرے کی عدلیہ نے سولہ اپریل کو اسرائیل کے مصر میں تمام امور کی انجام دہی کو روکنے سے متعلق مقدمے کو بھی خارج کردیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں