شام میں مخالفین کی پیش قدمی

مخالفین نے گزشتہ دو دنوں کے دوران ادلیب ۔ حلب اور درعا سمیت مخےلف علاقو٘ میں بڑے پیمانے پر پیش قدمی کی ہے۔ وادِ دیف اور حمادیہ کو سرکاری دستوں سے حاصل کرنے والے مخالفین نے اس سال کے آگ سے اب تک بڑے پیمانے پر کامیابیاں حاصل کی ہے

280598
شام میں مخالفین کی پیش قدمی

شام میں مخالفین نے اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا ہوا ہے۔
مخالفین نے گزشتہ دو دنوں کے دوران ادلیب ۔ حلب اور درعا سمیت مخےلف علاقو٘ میں بڑے پیمانے پر پیش قدمی کی ہے۔
وادِ دیف اور حمادیہ کو سرکاری دستوں سے حاصل کرنے والے مخالفین نے اس سال کے آگ سے اب تک بڑے پیمانے پر کامیابیاں حاصل کی ہے۔
مخالفین کی قیادت میں پیش قدمی کرنے والے دستوں نے پانچ روز کی شدید جھڑپوں کے بعد ادلیب کے بڑے حصے پر قبضہ کرلیا ہے۔ مخالفین ماستومہ پر قبضہ کرنے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں اور کسی وقت بھی ان کا ماستومہ پر قبضہ ہوسکتا ہے۔
مخالفین اب درعا کا دفاع کرنے کی بجائے اب پیش قدمی کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں