ایران :جوہری مذاکرات کا چوتھا دور بیس مئی کوہوگا

ایران اور مغربی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا چوتھا دور بیس مئی کو ویانا میں منعقد ہوگا جس میں دو اپریل کو لوزان میں مفاہمت پانے والے بعض موضوعات پر بات چیت جا ری رکھی جائے گی

276768
ایران :جوہری مذاکرات کا چوتھا دور بیس مئی کوہوگا

ایران اور مغربی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا چوتھا دور بیس مئی کو ویانا میں منعقد ہوگا۔
12 مءی کو ہونے والے مذاکرات کا تیسرا دور ختم ہو گیا ہے جس کے بعد کسی قسم کا بیان نہیں دیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ بیس مئی کو ہونے والے مذاکرات میں دو اپریل کو لوزان میں مفاہمت پانے والے بعض موضوعات پر بات چیت جا ری رکھی جائے گی ۔
واضح رہے کہ اس سلسلے میں حتمی معاہدے کو آخری شکل دینے کےلیے تیس جون کی تاریخ مقرر کی گئی تھی ۔
باور رہے کہ ایران نے 15 سال تک یورینیئم کی 3٫76 فیصد مقدار کو افزود کرنے کی حامی بھر لی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں