شام: اسد نواز فوج کے حملے درجنوں ہلاک

شام میں اسد نواز فوج نے مختلف شہروں میں مخالفین کے زیر قبضۃ علاقوں میں زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں جس میں 59 افراد ہلاک ہو گئے

276726
 شام: اسد نواز فوج کے حملے درجنوں ہلاک

شام میں اسد نواز فوج نے مختلف شہروں میں مخالفین کے زیر قبضۃ علاقوں میں زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں جس میں 59 افراد ہلاک ہو گئے۔
شام کی حقوق انسانی کی تنظیم کے مطابق ان حملوں میں راکٹوں، مارٹر گولوں بیرل اور ویکیئوم بموں کا استعمال کیا گیا گیا ۔
اس دوران الفتح سے وابستہ شاخوں نے دمشق کے قلمون نامی علاقے پر حملہ کیا جس میں لبنانی حزب اللہ کے دو کارکن ہلاک ہو گئے۔
واضح رہے کہ قلمون کے علاقے میں حزب اللہ کے شدت پسند کثیر تعداد میں موجود ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں